295۔ دنیا کا غم

مَنْ اَصْبَحَ عَلَى الدُّنْیَا حَزِیْنًا فَقَدْ اَصْبَحَ لِقَضَاءِ اللهِ سَاخِطاً۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۸) جو دنیا کے لیے غمگین ہوتا ہے وہ اللہ کے فیصلوں سے ناراض ہے۔ بعض لوگوں کا مزاج ایسا بن جاتا ہے کہ دنیا کی سہولیات اور مال و منال انھیں ملتا رہے تو وہ خود کو خوش نصیب سمجھتے ہیں … 295۔ دنیا کا غم پڑھنا جاری رکھیں